ازالہ حیثیت عرفی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - عزت میں خلل ڈالنا۔ آبروریزی کرنا۔ شہرت عام بگارنا

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - عزت میں خلل ڈالنا۔ آبروریزی کرنا۔ شہرت عام بگارنا

جنس: مؤنث